خوبصورت چین سیریز :ہورنبر سبزے کے میدان

2022/08/29 16:41:19
شیئر:

ہورنبر  چین کے  اندرونی منگولیا خود اخیتار علاقے کے شمال مشرقی حصے میں واقع ہے اور وسیع گھاس کے میدانوں پر مشتمل ہے۔ خزاں میں گھاس کا میدان انتہائی پرسکون ،آرام دہ اور خوبصورت ہوتا ہے۔