چینی خلابازوں کے خلا میں کام اور زندگی کی تصاویر

2022/08/29 15:04:07
شیئر:

چینی خلائی اسٹیشن کے ون تھیان تجرباتی ماڈیول نے 24 جولائی سے خلا میں سفر شروع کیا ہے اور ایک ماہ سے زیادہ عرصے سے مدار میں مستحکم طور پر چل رہا ہے۔ اس عرصے کے دوران، چینی خلابازوں نے نہ صرف اپنے "نئے گھروں کی تزئین و آرائش کی"، مدار میں سائنسی تجربات کیے، بلکہ تفریحی ورزشیں بھی کیں۔ آئیے خلابازوں کے کام اور مدار میں زندگی کی تصاویر کا جائزہ لیتے ہیں!