گرینڈ کینال کے کناروں کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی نمائش

2022/08/29 15:18:11
شیئر:

چین کی ساتویں غیر مادی ثقافتی ورثہ ایکسپو 25 سے 29 اگست تک مشرقی چین کے صوبہ شان دونگ کے شہر جینان میں منعقد ہو رہی ہے۔ اس دوران، گرینڈ کینال کے ساتھ  غیر مادی ثقافتی ورثے کی نمائش میں  گرینڈ کینال سے ملحقہ  صوبوں اور شہروں کے خصوصی غیر مادی ثقافتی ورثے پیش کئے جا رہے ہیں ۔ جن میں  مرتبان سازی کا فن ،یو یاو نامی بھٹی میں تیار کئے گئے سبز  رنگ کی پورسلین اور ووچھیاؤ ایکروبیٹکس شامل ہیں۔