چین کی طرف سے پاکستان کے لئے امدادی سامان کی نئی کھیپ کی روانگی
2022/08/30 15:19:56
شیئر:
تیس اگست کی صبح،
چین کی فضائیہ کا ایک مال بردار طیارہ پاکستان میں فوری طور پر 3,000 خیمے اور
دیگر انسانی امدادی سامان پہنچانے کے لیے روانہ ہوا اور منصوبہ بندی کے مطابق اسی
دن 16:00 بجے پاکستان میں کراچی ایئرپورٹ پہنچے گا۔
بتایا جاتا ہے کہ پاکستان
میں حال ہی میں شدید سیلاب آیا ہے۔ چین نے انسانی امداد کی اضافی کھیپ پاکستان
بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔