چینی خلابازوں کی نظر میں خلا میں "سبزیاں اگانے" کا تجربہ

2022/08/30 17:05:35
شیئر:

حال ہی میں، شینزو 14  مشن کےچینی  خلابازوں کی جانب سے  خلائی اسٹیشن پر سبزیاں اگانے کی ویڈیوز نےانٹرنیٹ صارفین میں گرما گرم بحث کو  جنم دیا ہے۔ ویڈیوز میں چینی خلابازوں کے "سبزیاں اگانے" کی تفصیلات نےانٹرنیٹ صارفین کو یہ کہنے پر مجبور کیا  کہ "ہمارے سبزی اگانے والے جینز  بیدار ہو گئے ہیں۔"
خلا میں سبزیاں اگانے کا تجربہ خلا میں انسانوں کے طویل مدتی قیام اور وٹامنز کے حصول کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔