امریکہ کی انڈو پیسفک حکمتِ عملی کیوں ناقص ہے۔ پالیسی فورم۔

2022/09/01 19:53:10
شیئر:

امریکہ اس خطے کی معروضیت کو سمجھے بغیر یہاں اپنی فوجی بالادستی چاہتا ہے۔ اس کی بوکھلاہٹ کی ایک وجہ یہ ہے کہ اس خطے میں چین اپنا اثر و رسوخ رکھتا ہے۔ اس وجہ سے امریکہ یہاں طاقت پر مبنی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ صدر بائڈن اور ٹرمپ نے بھی چین سے مقابلے کی غرض سے اپنی پالیسی میں ذیادہ تر  زور مشرقی اور جنوب مشرقی ایشیا کی طرف رکھا ہے۔ ،  اس کے برعکس چائنا نے اس خطے کے ممالک کے ساتھ گزشتہ دو دھائیوں سے اپنے تعلقات مضبوط کر رکھے ہیں، اور ان میں سے بیشتر ممالک  دی بیلٹ اینڈ روڈ  کا حصہ ہیں۔ اور چین ان کے ساتھ مشترکہ مفادات پر مبنی ترقی چاہتا ہے۔،