یان بین ، جہاں جندالی پھول کھلتے ہیں

2022/09/02 16:56:02
شیئر:

3 ستمبر کو یان بین کوریائی خود اختیار پریفیکچر کے قیام کی 70 ویں سالگرہ ہے۔ یان بین شمال مشرقی چین کے صوبہ جیلین میں واقع ہے جس کی سرحد مشرق میں روس اور جنوب میں شمالی کوریا سے ملتی ہے۔یہ چین میں واحد کوریائی خود اختیار پریفیکچر ہے۔ جندالی پھول، جس کا مطلب ہے خوبصورتی، نیکی اور خوشحالی، یان بین پریفیکچر کا سرکاری پھول ہے۔