امریکہ "2022 چپ اینڈ سائنس ایکٹ" سے خود کو نقصان پہنچائے گا

2022/09/02 17:06:20
شیئر:

امریکہ نے حال ہی میں باضابطہ طور پر "2022 چپ اینڈ  سائنس ایکٹ" نافذ کیا ،جس کا مقصد مسابقت کو روکنے کے لیے بھاری صنعتی سبسڈی اور دبنگ دفعات کے ذریعے ملک میں چپ کی تیاری کی "واپسی" کو فروغ دینا ہے۔ بہت سے صنعتی ماہرین نے کہا کہ  یہ ایکٹ  ٹیکنالوجی اور اقتصادی و تجارتی مسائل کو "ہتھیار" بنائے گا، عالمی سیمی کنڈکٹر سپلائی چین میں خلل ڈالے گا اور بالآخر امریکہ  اس سے خود کو نقصان پہنچائے گا۔