ساتویں چائنا-ایشیاء-یورپ ایکسپو 19 سے 23 ستمبر 2022 تک سنکیانگ کے شہر ارمچی میں منعقد ہو گی

2022/09/02 17:07:55
شیئر:
چائنا-ایشیا-یورپ ایکسپو ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹریٹ کے مطابق  ساتویں چائنا-ایشیاء-یورپ ایکسپو 19 سے 23 ستمبر 2022 تک سنکیانگ کے شہر ارمچی میں منعقد  ہوگی۔