چین کے خلائی مشن شینزو ۔14 کے خلابازوں کی ماڈیول سے باہر اہداف کی کامیاب تکمیل

2022/09/02 09:54:12
شیئر:

چین کے انسان بردار خلائی ادارے کے مطابق شینزو ۔14 کے خلابازوں نے ماڈیول سے باہر اپنی اولین سرگرمیاں کامیابی سے مکمل کر لی ہیں۔دو  خلا بازوں نے ماڈیول سے باہر  تقریباً 6 گھنٹے گزارے اور  تینوں مل کر تمام طے شدہ اہداف کو مکمل کیا۔ ادارے کے مطابق ماڈیول سے باہر سرگرمی ایک مکمل کامیابی تھی.