"حیاتیاتی تمدن سے متعلق شی جن پھنگ کے نظریات "کے حوالے سے ایک سمپوزیم کا انعقاد

2022/09/06 18:24:52
شیئر:

6 ستمبر کو بیجنگ میں"حیاتیاتی تمدن سے متعلق شی جن پھنگ کے نظریات "کے حوالے سے ایک سمپوزیم  کا انعقاد ہوا جس میں نشاندہی کی گئی  کہ شی جن پھنگ کے ماحولیاتی تمدن سےمتعلق نظریات ، پائیدار ترقی کے حصول کے لیے انسانی معاشرے کی مشترکہ دولت ہیں ۔ یہ نظریات  انسان اور فطرت،  تحفظ اور  ترقی نیز ملکی اور بین الاقوامی ترقی کے تعلقات کی وضاحت کرتے ہیں اور نئے عہد میں ماحولیاتی تحفظ سے متعلق دیگر اہم سوالات کے جوابات پیش کرتے ہیں۔