"انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ پر شی جن پھنگ کی گفتگو کے اقتباسات" پر مبنی کتاب کی اشاعت

2022/09/07 18:42:01
شیئر:

"انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کے حوالے سےشی جن پھنگ کی گفتگو کے اقتباسات" کے  روسی-چینی، فرانسیسی-چینی، ہسپانوی-چینی، جاپانی- چینی  ورژن کی، کتاب کی صورت میں اشاعت کی گئی ہے جس میں  قاریئن چین کے  انسانی حقوق کے تحفظ کے بارے میں تجربات سے متعلق معلومات حاصل کر سکیں گے۔