بائیلو

2022/09/07 15:30:12
شیئر:

   ۷ ستمبر کو " بائیلو " کے ساتھ خزاں کی آمد ہو گئی ہے ۔ بائیلو، یعنی"  سفید اوس" ، چین کی 24 شمسی اصطلاحات میں سے 15 ویں اصطلاح ہے۔ یہ اہم اصطلاح اس بات کی علامت ہے کہ ہوا میں ٹھنڈک بڑھ رہی ہے اور اس کے ساتھ ہی درجہ حرارت میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ یہ  موسم چین کے تمام حصوں میں کاشت کاری کے لیے اہم ہوتا ہے اور کھیتوں کھلیانوں میں مصروفیات عروج پر ہوتی ہیں ۔