چائنا میڈیا گروپ کا مڈ آٹم فیسٹیول ایونینگ گالا دس ستمبر کو نشر ہوگا

2022/09/08 15:31:24
شیئر:

دس ستمبر کو چین کا روایتی تہوار مڈ آٹم فیسٹیول منایا جائے گا اور اسی رات آٹھ بجے چائنا میڈیا گروپ کا مڈ آٹم فیسٹیول ایونینگ گالا چائنا میڈیا گروپ کے ٹی وی چینلز،نیو میڈیا پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر ہوگا۔
مڈ آٹم فیسٹیول پر چاند مکمل ہوتا ہے اور اس کی شکل مکمل "گول"ہوتی ہے جس کا چینی میں یہ معنی ہے کہ تمام اہلِ خانہ  اکٹھے ہوتے ہیں اور ایک گھرانہ بھی چاند کی طرح مکمل ہوتا ہے۔