شینزو 14 کے چینی خلابازوں کے ساتھ خوبصورت خلائی مناظر سے لطف اٹھائیں

2022/09/08 09:41:02
شیئر:

"واہ، زمین میری آنکھوں کے سامنے ہے، اتنی قریب ، یہ میری طرف آرہی ہے۔" خلا کی  خوبصورتی کتنی چونکا دینے والی ہے جس نے چینی خلاباز چھن ڈونگ کو اتنا حیران اور پرجوش بنا دیا ہے؟ آئیے شینزو 14 کے چینی خلابازوں کے نقطہ نظر سے خوبصورت خلا پر ایک نظر ڈالیں، اور ٹیکنالوجی کے ذریعے لائے گئے لامحدود امکانات کا تجربہ کریں۔