وسط خزاں تہوار کےلیے منفرد تحائف

2022/09/09 15:24:39
شیئر:

حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو منگولیا،کمبوڈیا،لاؤس،ویت نام،بنگلہ دیش،افغانستان،ترکیہ اور کینیا کے نوجوانوں کی خلائی تھیم پر مبنی پینٹنگز موصول ہوئیں۔ کچھ  پینٹنگز  میں خلابازوں کو خلا میں وسط خزاں کا تہوار منانے کامنظر  دکھایا گیا ہے، کچھ  پینٹنگز میں بنی نوع انسان کی خلا میں ایک نیا گھر بنانے کی خواہش کو پیش کیا گیا ہے۔یہ ان غیر ملکی نوجوانوں  کی جانب سے چینی خلابازوں اور چینی عوام کے لیے  خصوصی تہنیتی پیغامات اور منفرد تحائف ہیں۔