شمالی کوریا کے قومی دن کے موقع پر چینی صدر کی طرف سے شمالی کوریا کے صدر کے نام تیہنیتی پیغام

2022/09/09 10:43:14
شیئر:
9 ستمبر کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت  شی جن پھنگ نے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور ریاستی کونسل کے چیئرمین کم جونگ ان کو شمالی کوریا کے قیام کی 74ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔