چینی صدر شی جن پھنگ اور افریقی یونین کے چئیر مین کے درمیان تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

2022/09/09 10:01:59
شیئر:
نو تاریخ کو چینی صدر شی جن پھنگ نے افریقی یونین کے چئیرمین اور سینیگال کے صدر میکی سال کے ساتھ افریقی یونین کے قیام کی 20ویں سالگرہ اور افریقی یونین اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 20ویں سالگرہ منانے کے لیے مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔