امریکہ میں جمہوریت محض ایک افسانہ ہی بن کر رہ گئی ہے

2022/09/11 16:13:54
شیئر:

 

سیلون میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن کی سیاسی بیان بازی محض سیاسی تھیٹر ہے جس نے امریکہ کے حقیقی بنیادی بحران سے نمٹنے کے لیے کچھ نہیں کیا ہے۔ملک میں سیاسی نظام کے اندر ایک ایسا ربط منقطع ہے جو سماجی و اقتصادی ناانصافیوں کے خلاف جمہوری مساوات اور آزادی کا وعدہ کرتا ہے اور جس کی غیر موجودگی میں عدم مساوات اور سیاسی جمود  پیدا ہوتا ہے۔کئی دہائیوں سے اس ربطہ کے منقطع ہونے سے امریکی جمہوریت زوال پزیر ہے۔ ایسا کوئی ادارہ نہیں ہے ، جسے جمہوری قرار دیا جا سکے۔ جمہوریت محض ایک افسانہ ہی بن کر رہ گئی ہے۔