چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں قازق صدر کی جانب سے استقبالیہ ضیافت

2022/09/14 21:37:31
شیئر:

 

 مقامی وقت کے مطابق 14 ستمبر کی شام کو قازق صدر قسیم جمورت توقیوف نے چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت  کا اہتمام کیا۔ ضیافت کے بعد دونوں سربراہان مملکت نے مشترکہ طور پر ایوان صدر میں قازق اوپیرا گلوکارہ مائیلا کے چینی زبان میں گائے گئے گیت  "سرخ پہاڑی پھول" کو دیکھا۔