شی جن پھنگ قازقستان کے دارالحکومت نور سلطان پہنچ گئے

2022/09/14 16:48:34
شیئر:

چین کے صدر شی جن پھنگ مقامی وقت کے مطابق 14 ستمبر کی سہ پہر کو قازقستان کے سرکاری دورے پرخصوصی طیارے کے ذریعے قازقستان کے دارالحکومت نور سلطان پہنچ گئے۔