چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ ازبکستان کے قدیم شہر سمرقند کے لیے روانہ

2022/09/14 21:40:46
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق چودہ ستمبر کی شام کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ قازقستان کے سرکاری دورے کے بعد ازبکستان کے قدیم شہر سمرقند کے لیے روانہ ہوگئے۔