چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے لیے ازبکستان کا اعلیٰ ترین اعزاز

2022/09/15 19:44:28
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق پندرہ ستمبر کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کو سمرقند انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں ازبکستان کے صدر شوکت میرزی یوئیف کی جانب سے " اعلیٰ ترین دوستی " میڈل سے نوازا گیا۔