چین کے نائب وزیراعظم ہان جنگ چین ۔آسیان ایکسپو میں شریک ہوں گے

2022/09/15 19:02:00
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے پندرہ تاریخ کو اعلان کیا کہ چین کے نائب وزیراعظم ہانگ جنگ سولہ ستمبر کو  19 ویں چین ۔آسیان ایکسپو اور چین ۔آسیان تجارتی و سرمایہ کار سمٹ کی افتتاحی تقریب سمیت دیگر سرگرمیوں میں شریک ہوں گے۔