چینی صدر شی جن پھنگ کی اپنے منگولیائی ہم منصب سے ملاقات

2022/09/15 22:27:17
شیئر:


مقامی وقت کے مطابق 15 تاریخ کی سہ پہر  چینی صدر شی جن پھنگ نے سمرقند سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں منگولیا کے صدر اوکاگین کورل سوکھ سے ملاقات کی۔