جنوبی کوریا میں چینی عوامی رضاکار فوجیوں کے نویں بیچ کی باقیات مادر وطن واپس پہنچا دی گئیں

2022/09/16 15:44:21
شیئر:

 
سولہ ستمبر کو جنوبی کوریا میں چینی عوامی رضاکار فوجیوں کے 88 شہداء کی باقیات مادر وطن واپس پہنچا دی گئیں۔ اس حوالے سے ایک تقریب چین کے شمال مشرقی شہر شن یانگ میں منعقد ہوئی۔اس موقع پر قومی ترانہ بجایا گیا۔ رضاکار فوجیوں کے معمر سپاہیوں اور شہداء کے اہل خانہ نے تقریب میں شرکت کی۔