صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر وانگ چی شان کی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

2022/09/17 16:13:41
شیئر:

چین کی  وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ نِنگ نے 17 تاریخ کو اعلان کیا کہ برطانوی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور چین کے  نائب صدر وانگ چی شان 19 ستمبر کو لندن میں ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔