مختلف ممالک کے بچوں کی پینٹنگ میں خلائی اسپیس کیا ہے ؟

2022/09/17 15:50:44
شیئر:

کیا آپ جانتے ہیں کہ مختلف ممالک کے تصورات  میں خلائی اسپیس کیسی ہے  ، سی ایم جی کے ایشیا اور افریقہ سینٹر کے زیر اہتمام چینی اور غیر ملکی  بچوں کی  " خلائی   خواب " کے موضوع پر  پینٹنگ کی سرگرمی  میں بیس سے زائدممالک کے بچوں کے بنائے گئے چھ سو سے زائد فن پارے موصول ہوئے  ہیں ۔ آئیے مل کر ان پینٹنگز سے لطف اندوز ہوں ۔