چین روس اسٹریٹجک سیکورٹی مشاورت کا 17 واں دور

2022/09/18 18:35:04
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اٹھارہ تاریخ کو اعلان کیا کہ  سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر یانگ جے چھی اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن ،  مرکزی سیکرٹریٹ کے سیکرٹری اور  سیاسی و قانونی کمیٹی کےسیکرٹری گوو شینگ کھون کی دعوت پر  روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری پیٹروشیف 18 تا 19 ستمبر چین کا دورہ  کریں گے اور  چین روس اسٹریٹجک سیکورٹی مشاورت  کے 17 ویں دور میں شرکت کریں گے ۔ اس کے علاوہ  چین روس نفاذ قانون اور سکیورٹی تعاون کے حوالے سے  ساتویں اجلاس میں بھی شرکت  کریں  گے ۔