اقوام متحدہ کی جانب سے کم اور درمیابی آمدنی والے ممالک کے طلبہ کے لیے بین الاقوامی تعلیمی فنانسنگ نظام کا اجرا

2022/09/18 16:05:46
شیئر:

اقوام متحدہ نے 17 تاریخ کو کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک کے لیے ایک بین الاقوامی تعلیمی فنانسنگ نظام کا آغاز کیا، جس کا مقصد ان ممالک میں بچوں اور نوعمروں کو تعلیمی فنڈنگ فراہم کرنا ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے اسی دن نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے عالمی تعلیم اور سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں تعلیمی  فنانسنگ نظام  کے اجرا ء کے  مقاصد اور طریقہ کار کو متعارف کروایا گیا۔