پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے سیلاب سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بین الاقوامی امداد کی درخواست

2022/09/24 15:50:40
شیئر:

23 تاریخ کو پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے عمومی مباحثے میں شرکت کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ وہ پاکستان کو اس وقت سیلاب سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرے۔
اقوام متحدہ کے مطابق سیلاب نے پاکستان میں تقریباً 80 لاکھ افراد کو بے گھر کیا ہے اور اس سے 1500 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔