چینی صدر کی ملک کی ترقی میں نئی کامیابیوں کے حصول کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی

2022/09/27 19:35:40
شیئر:
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں قومی کانگریس کے انعقاد سے قبل پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے ستائیس تاریخ کو بیجنگ میں "نئے عہد میں جہدوجہد" کے عنوان سے ایک نمائش کا دورہ کیا جس میں پارٹی کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد چین کی  حاصل کردہ کامیابیوں کو دکھایا گیا ہے۔ صدر نے اس بات پر زور دیا کہ پارٹی کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد پارٹی کی رہنمائی میں ملک کے تمام عوام نے مشکلات کو دور کر کے بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔انہوں نے ان نمایاں کامیابیوں کی  تشہیر پر زور دیااور مستقبل میں ملک کی ترقی میں نئی کامیابیوں کے حصول کے لیے لوگوں کو حوصلہ افزائی بھی کی۔