شی جن پھنگ کی جانب سے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے نام روس میں اسکول میں فائرنگ کے واقعے پر تعزیتی پیغام

2022/09/27 16:30:48
شیئر:

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ستائیس تاریخ کو روس کے شہر ایزیوسک کے ایک اسکول میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے پر روس کے صدر ولاویمیر پوٹن کو تعزیتی پیغام بھیجا۔انہوں نے چینی حکومت اور عوام کی طرف سے واقعے کے متاثرین کے لیے رنج و غم کا اظہار کیا اور متاثرین کے اہلِ خانہ کے لئے تعزیت کا اظہار کیا۔