چینی خلا بازوں کی پہلی خلائی چہل قدمی کی 14ویں سالگرہ

2022/09/27 19:01:39
شیئر:

آج سے 14 سال قبل 27 ستمبر 2008 کو چینی خلاباز زائی جی کانگ نے اپنی پہلی  خلائی چہل قدمی کامیابی سے مکمل کی۔ وسیع خلا میں چینیوں نے پہلی بار اپنے قدموں کے نشانات چھوڑے اور  اس طرح چین خلائی  واک  کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا۔