موسمِ خزاں میں پھلوں کی فصل کی کٹائی بھی ہورہی ہے۔چین کے مختلف علاقوں میں کسان فصل کی کٹائی میں مصروف ہیں۔