جریدے چھیو شی میں صدر شی جن پھنگ کے اہم مضمون کی اشاعت

2022/09/30 16:14:24
شیئر:
یکم اکتوبر کو شائع ہونے والے جریدے چھیو شی میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جنگ پھنگ کا مضمون شائع ہوگا جس کا عنوان ہے'نئے عہد میں کمیونسٹ پارٹی کا تاریخی مشن'۔
مضمون میں نئے عہد میں چین کی ترقی  اور چینی قوم کی عظیم نشاۃ ثانیہ کے نصب العین کے سلسلے میں سی پی سی کے رہنما کردار اور  تاریخی مشن پر روشنی ڈالی گئی ہے۔