افغانستان کے دارالحکومت میں تعلیمی مرکز پر بم حملے میں 43 افراد ہلاک، 83 زخمی ہو گئے

2022/10/03 15:46:55
شیئر:

افغانستان میں اقوام متحدہ کے خصوصی وفد نےمقامی وقت کے مطابق  3 اکتوبر کو کہا کہ 30 ستمبر کو کابل میں ایک تعلیمی اور تربیتی مرکز پر ہونے والے بم حملے میں 43 افراد ہلاک اور 83 زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر نوجوان خواتین تھیں۔