چین کا روایتی تہوار چھونگ یانگ تہوار

2022/10/04 15:24:05
شیئر:

آج چین بھر میں چھونگ یانگ تہوار منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار چینی قمری کلینڈر کے نویں مہینے کے نویں روز منایا جاتا ہے۔ رواں سال یہ تہوار 4 اکتوبر کو منایا جارہا ہے۔ روایات کے مطابق اس دن کو منانے کا آغاز موسم خزاں کی فصلوں کی کٹائی کے موقع پر قربانی پیش کرنے سے شروع ہوا۔
2012 سے ڈبل نائن تہوار بزرگوں کے احترام کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر ہر خاندان کے لوگ اپنے بزرگوں کے نیک تمنائیں بھیجتے ہیں۔