امریکی صدر جو بائیڈن کی شرح حمایت، 40 فیصد تک رہ گئی

2022/10/05 16:16:17
شیئر:

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق،  4 اکتوبر کو رائٹرز اور ایپسوس کے جاری کردہ تازہ ترین سروے کے مطابق، امریکی صدر جو بائیڈن کی شرحِ حمایت جو  گزشتہ ہفتے 41 فیصد تھی اب کم ہو کر 40 فیصد رہ گئی ہے۔