چین میں آبپاشی کے مزید چار منصوبوں کو عالمی ورثہ قرار دے دیا گیا

2022/10/06 17:13:53
شیئر:

چھ اکتوبر کو چین کے صوبہ سی چھوان کے تھونگ جی ڈیم،صوبہ جیانگ سو کے شینگ ہوا فیلڈ ،صوبہ زے جیانگ کے سونگ یانگ سونگ گو آبپاشی کے علاقے اور صوبہ جیانگ شی کے شیانگ باؤ  ٹیرس فیلڈز  کو  سال 2022 کے لیے آبپاشی منصوبوں کے عالمی ورثوں  کی فہرست میں شامل کیا گیاہے اور اب چین کے کل تیس منصوبے اس فہرست میں شامل ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اس وقت  آبپاشی منصوبوں کے عالمی ورثوں کی فہرست میں کل اٹھارہ ممالک کے ایک سو چالیس منصوبے شامل ہیں۔