تھائی لینڈ کنڈرگارٹن فائرنگ ، پولیس کی 37 افراد کی ہلاکت اور 10 کے زخمی ہونے کی تصدیق

2022/10/07 16:26:20
شیئر:

 سات اکتوبر کو تھائی لینڈ کی حکومت نے صوبہ نونگ بوالامپھو  کے کنڈرگارٹن میں ہونے والی فائرنگ کے متاثرین کے لیے ایک ماتمی تقریب کا انعقاد کیا۔ تھائی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ اس واقعے میں ملوث شخص سمیت 37 افراد ہلاک ہوئے جن میں 24 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 10 افراد  زخمی ہیں۔زخمیوں میں سے تین کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے تاہم سات زخمی اب بھی زیر علاج ہیں۔