کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں قومی کانگریس کا پریس سنٹر 12 اکتوبر کو کھولا
جائے گا اور اپنی استقبالیہ خدمات کا آغاز کرے گا۔
پریس سینٹر انٹرویو کے
سرٹیفکیٹس کے لیے درخواست دینے، انٹرویو کی درخواستیں قبول کرنے، کانفرنس کے لیے
پریس کانفرنسوں کا اہتمام کرنے اور ہانگ کانگ کے خصوصی انتظامی علاقے، مکاؤ کے
خصوصی انتظامی علاقے، اور تائیوان کے علاقے کے صحافیوں اور دیگر غیر ملکی میڈیا
رپورٹرز جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں قومی کانگریس کی کوریج کے لئے آئے
ہیں ، ان کےلیے اپنی اعلی خدمات سرانجام دے گا۔
اس پریس سنٹر کی ویب سائٹ کا پتہ
ہے http://20th.cpcnews.cn