چینی شمسی اصطلاح ہان لو

2022/10/08 10:54:54
شیئر:

8 اکتوبر  ، چین کی چوبیس شمسی اصطلاحات میں سے ایک   "ہان لو " کا دن ہے. ہان لو  موسم خزاں کی شدت کا دن ہے، اس می٘ں موسم کم سردی سے ذیادہ سردی میں تبدیل ہوتا ہے.  ہان لو کا لفظی مطلب ہے 'ٹھنڈی شبنم' ۔ اس وقت میں ٹھنڈی شبنم کسی نگینے کی طرح چمکتی نظر آتی ہے۔  رات کے وقت موسم ذیادہ سرد ہوتا ہے، اور ٹھنڈی اوس پڑتی ہے، اس لیے اس اصطلاح کا نام ہان لو رکھا جاتا ہے۔