کابل میں بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد زخمی

2022/10/08 15:41:35
شیئر:
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک کار بم دھماکہ ہوا جس سے کم از کم پانچ  افراد  زخمی ہو گئے ۔ تاحال افغان عبوری حکومت کی جانب سے اس واقعہ کے حوالے سے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا اور متاثرہ افراد کی تعداد اور شناخت کی بھی تصدیق نہیں کی گئی ہے ۔