چوشی کے ساتھ آر وی گاڑی کے ذریعے خوابوں کی دنیا کا سفر

2022/10/09 08:38:04
شیئر:

چین میں آر وی گاڑی کے ذریعے "سیلف ڈرائیونگ ٹور " لوگوں میں ایک مقبول سفری سرگرمی بن چکی ہے. آپ یہ موبائل ہوم نہ صرف خود خرید سکتے ہیں بلکہ کرائے پر بھی لے سکتے ہیں ۔ یہ آر وی گاڑیاں خاص طور پر ریٹائرڈ  بزرگ شہریوں کی پسندیدہ سرگرمی ہیں۔اپنے گھر والوں کے ہمراہ آر وی گاڑی چلاتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ اپنا پورا گھر اپنے ساتھ لے کر چل رہے ہیں۔ یہ یقینی طور  خوابوں کی دنیا میں سفر کرنے جیسا تجربہ ہے ۔