امریکی اعلیٰ حکام کی افغان طالبان کے نمائندوں سے بالمشافہ بات چیت

2022/10/09 09:26:20
شیئر:

سی این این کے مطابق  8 اکتوبر کو امریکی حکومت کے حکام نے افغان طالبان کے نمائندوں کے ساتھ بالمشافہ بات چیت کی۔
امریکہ نے سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کےافغانستان کے امور کے انچارج سینئر حکام کو  طالبان وفد سے ملاقات کے لیے قطر کے شہر دوحہ بھیجا ۔طالبان کے وفد  میں طالبان کی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ عبدالحق وصیق بھی شامل تھے۔