شی جن پھنگ کی وین ڈر بیلن کو آسٹریا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

2022/10/10 18:46:59
شیئر:
دس اکتوبر کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے  وین ڈر بیلن کو آسٹریا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ آسٹریا کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتے ہیں اور صدر وین ڈر بیلن کے ساتھ مل کر چین ۔آسٹریا دوستانہ اسٹریٹجک شراکت داری کے تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تاکہ دونوں ممالک اور دونوں عوام کے لیے ثمرات حاصل کیے جا سکیں۔