وانگ چھی شان ایشیا میں باہمی تعاون اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق کانفرنس کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

2022/10/11 19:58:48
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی  ترجمان ماؤ نینگ نے 11 تاریخ کو اعلان کیا کہ قازقستان کی حکومت کی دعوت پر ، جو ایشیا میں  باہمی تعاون  اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق کانفرنس کی صدارت کر رہی ہے ، نائب صدر وانگ چھی شان 12 سے 13 اکتوبر تک آستانہ میں منعقد ہونے والے سی آئی سی اے  کےچھٹے  سربراہی اجلاس میں شرکت  کریں گے ۔