کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس اتوار کے روز صبح 10 بجے شروع ہوگی

2022/10/14 22:53:28
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس اتوار کے روز بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں  صبح 10 بجے شروع ہوگی۔اس تقریب کو چائنا میڈیا گروپ اور سنہوانیٹ براہ راست نشر کریں گے۔ اسے چین بھر میں ٹیلی ویژن اور ریڈیو اسٹیشنوں کے ساتھ ساتھ نیوز ویب سائٹس ، نیو میڈیا پلیٹ فارمز ، بڑی اسکرینوں اور موبائل ٹیلی ویژنز کے ذریعے بھی بیک وقت نشر کیا جائے گا۔