چین ہمیشہ سرمایہ کاری کے لئے ایک اچھا ملک رہا ہے ،سی پی سی کی 20 ویں قومی کانگریس کے ترجمان

2022/10/15 21:18:42
شیئر:

سی پی سی  کی 20 ویں قومی کانگریس کے ترجمان سن  ای لی نے 15 جولائی کی سہ پہر بیجنگ میں کہا کہ بیرونی دنیا کے لیے کھولنا چین کی بنیادی قومی پالیسی ہے اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ دنیا کس طرح تبدیل ہوتی ہے، چین  کا یہ عزم کبھی متزلزل نہیں ہوگا، اور چین بڑے پیمانے پر، زیادہ وسیع میدانوں میں اورزیادہ گہری سطح پر بیرونی دنیا کے لیے اپنے آپ کو کھولتا رہےگا۔ چین ہمیشہ سرمایہ کاری کے لئے ایک بہترین انتخاب رہے گا.